برفی کے معنی

برفی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَر + فی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |برف| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |برفی| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨١٠ء میں |اخوان الصفا| میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک قسم کی برف کی مانند سفید اور میٹھی دودھ کی مٹھائی","ایک قسم کی برف کی مانند سفید مٹھائی","ایک قسم کی مٹھائی جو دودھ اور شکر سے بنتی ہے","دودھ کو شکر کے ساتھ پکا کر گاڑھا کرکے ٹکیاں بنالی جاتی ہیں جبکہ قلاقند کو بھونا جاتا ہے"]

بَرف بَرْفی

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : بَرْفِیاں[بَر + فِیاں]
  • جمع غیر ندائی : بَرفِیوں[بَر + فِیوں (و مجہول)]

برفی کے معنی

١ - |ایک قسم کی مٹھائی جو مادے سے بنائی جاتی اور برف کی طرح سفید ہوتی ہے۔"

|امرتی جلیبی برفی قرینے سے چنی گئیں۔" (١٩٢٠ء، بزم آخر، ١٤)

برفی english meaning

icy; snowy; icedcooled; a kind of sweetmeat made of sugar and milka kind of sweetmeat made of sugar and milkcooledicedicyon the right and leftsnowy

شاعری

  • بتاسے لے کوئی ، برفی کسی نے تلوائی
    کھلونے والوں کی ان سے زیادہ بن آئی
  • پیڑا ہر ایک اس کا ہے برفی و موتی چور
    ہرگز کسی طرح نہ بجھے پیٹ کا تنور
  • جلیبی ، امرتی ، برفی گلابی ، لڈو ، پیڑے ہیں
    غرض میں کیا کہوں؟یارو،یہ سب دم کے بکھیڑے ہیں

Related Words of "برفی":