برقرار کے معنی
برقرار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَر + قَرار }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |بر| کے ساتھ عربی اسم |قرار| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٥٩ء کو "حزن اختر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["باقی (رکھنا۔ رہنا کے ساتھ)","جوں کا توں","صحیح و سالم"]
اسم
صفت ذاتی
برقرار کے معنی
١ - بحال، (سابق روش پر) ثابت، مستقل۔
"یہ پیڑ ہی ہیں جن سے پہاڑی علاقوں میں مٹی برقرار ہے۔" (١٩٤٢ء، پیڑ، ریحان مسعود، ١١)
٢ - ہمیشہ قائم رہنے والا۔
خداوند شاہنشہ برقرار وہ سبحان سب کا ہے پروردگار (تنبیہ نامہ، ولی بیجاپوری، ١١٥)
برقرار کے مترادف
بحال, باقی, منعقد, متمکن, قائم
باقی, بحال, پائندہ, تھِر, ثابت, حاضر, زندہ, ساکن, قائم, مستقل, مقیم, موجود, موجودہ
برقرار english meaning
ditchesestablishedfirmfixed
شاعری
- گئے بھاگ سو گند و عہد آستوار
یو غازی غزا پر ہوءے برقرار - رہے ملک تیرا سدا برقرار
کسی کو نہیں باج تیرا ادھار - گر اے موہنی توں ہے بد ونت نار
ہے ایمان تیرا اگر برقرار - بوقت حکومت جو تھا رسم یار
وہ آداب و القاب ہے برقرار - چار پہر برقرار یونچج رہیا تھا سنجار
غرب کے کوئے منے ڈول و بایارسن - کہ دونکاہے دوزخ ہر یک نامدار
سو ستر ہزار سال زہ برقرار - چار پہر برقرار یونج رھیا تھا سنجار
غرب کے کوٹے منے ڈول و با یا رسن
محاورات
- بات پر برقرار رہنا
- نتھ چوڑی برقرار رہے