برقع فانوس کے معنی
برقع فانوس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بُرْ + قَعے + فا + نُوس }
تفصیلات
١ - فانوس کے اوپر ڈھکنے کا نہایت باریک کپڑے کا بنا ہوا سر پوش جو کیڑے مکوڑوں اور ہوا سے حفاظت کو چراغدان یا فانوس پر ڈھک دیا جائے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ