برگ ریز کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Barg-rez meanings and details
برگ ریز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَرْگ + ریز (ی مجہول) }
تفصیلات
١ - خزاں کا موسم، پتے سوکھ کر گرنے کا زمانہ، وہ درخت وغیرہ جس کے پتے خزاں میں گر گئے ہوں۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
برگ ریز کے معنی
١ - خزاں کا موسم، پتے سوکھ کر گرنے کا زمانہ، وہ درخت وغیرہ جس کے پتے خزاں میں گر گئے ہوں۔