برگ[2] کے معنی

برگ[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَرْگ }

تفصیلات

١ - جھانْج، مجیرے کی قسم کا ایک باجا جو آٹھ دس انچ قطر کی دو پتلی سپاٹ تھالیوں پر مشتمل ہوتا ہے اور جس کی دونوں جھالیوں کو دونوں ہاتھوں میں لے جا کر بجایا جاتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

برگ[2] کے جملے اور مرکبات

برگ نواز