بریک کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Brake meanings and details

بریک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بِریک (یائے مجہول) }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی معنی میں ہی اردو رسم الخط میں مستعمل ہے۔ انگریزوں کی آمد کے بعد جلد ہی عام بول چال کا حصہ بن گیا البتہ تحریری طور پر ١٩٢١ء میں |القمر| میں مستعمل ملتا ہے۔, m["انجنوں\u2018 گاڑیوں\u2018 موٹروں وغیرہ میں ایک آلہ جس سے چلتی ہوئی گاڑی کو فوراً روکا جاتا ہے","گارڈ کا ڈبہ","گاڑی روکنے کا آلہ","ٹرین میں بریک کا ڈبہ","کسی چیز کے حصے کرنا"]

Brake بِریک

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : بِریکیں[بِرے + کیں (یائے مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : بِریکوں[بِرے + کوں (واؤ مجہول)]

بریک کے معنی

١ - سامان کا ڈبہ جو ریل کی سواری گاڑی میں ہوتا ہے۔

|بڑے بڑے صندوقوں اور وزنی سامان کو بریک میں گارڈ کے سپرد کرنا چاہیے۔" (١٩٣٠ء، انشائے بشیر، ٤٤)

٢ - روک، وہ اڑیک کی طرح کا پرزہ جو کسی گاڑی میں پہیے کے پاس اس غرض سے ہوتا ہے کہ جب اسے دبایا جائے تو وہ پہیے سے جا لگے اور گاڑی رک جائے۔

|زمین کے جذب مرکزی نے چاند کی سرعت کو کم کرنے میں بریک کا کام کیا ہے۔" (١٩٢١ء، القمر، ٦٥)

بریک or Brake english Translation

brakeBreakrecitationto be distressedto be unable to execute one|s intentionwithdrawal

شاعری

  • ہو گئی میری جان بھی بے کل
    جب وہ چیخے بریک ان ٹو ڈبل
  • بریک خوب محبوب بت فارسی
    بدن جیوں جُلتّی اچھے آرسی

محاورات

  • یکے ‌برسر ‌آید ‌نہ ‌صد ‌بریکے
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!