بز اخفش کے معنی
بز اخفش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["اخفش ایک مشہور عرب نحوی تھا اس نے ایک بکرا پالا اسے اپنا سبق سُنایا کرتا تھا اور جب تک وہ سر نہ ہلاتا اخفش اسے سناتا رہتا تھا کہتے ہیں کہ جب یہ بکرا مرگیا اور اس کے سر کو چیرا گیا تو اس میں بھیجہ نہیں تھا","اخفش کا بکرا","مجازاً نا فہم","ہاں میں ہاں ملانے والا"]
بز اخفش english meaning
["dunce","to produce argument or proof ; argued ; adduce argument ; give reasons (of) ; bring forward proof"]