بزاخفش کے معنی

بزاخفش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بُزے + اَخ + فَش }

تفصیلات

iفارسی اسم |بز| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی اسم |اخفش| لگانے سے مرکب اضافی |بزاخفش| بنا اس ترکیب میں |بر| مضاعف ہے اور |اخفش| مضاعف الیہ ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٤٥ء میں |کلیاتِ ظفر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اخفش صرفی کا بکرا","بے سمجھے گردن ہلانے والا","بے سمجھے ہاں میں ہاں ملانے والا","بے وقوف","لفظاً: اخفش کی بکری(نحو کے امام اخفش اپنے زمانۂطالبعلمی میں ایک بکری کو اپنا سبق سنایا کرتے تھے پھر اس سے پوچھتے کہ \"مجھے یاد ہے یا نہیں؟\" جب اسکے کان چھوڑتے تو وہ انکار میں سر ہلاتی، تو وہ پھر سے سنانا شروع کردیتے آخر جب وہ ہول کر بول دیتی تو انہیں اطمینان ہوتا)","نافہمیدہ اقرار کرنے والا","کھوکھلے دماغ کا"]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

بزاخفش کے معنی

١ - نافہم، بے سمجھے بوجھے ہاں میں ہاں ملانے والا (کہا جاتا ہے کہ اخفش نے (جو عربی علم نحو کا استاد کامل گزرا ہے) طالب علمی کے زمانے میں ایک بکرا پال رکھا تھا اور ہر روز اپنا سبق اسے سنایا کرتا تھا، جب تک بکرا گردن نے ہلا دیتا یا گھبرا کر بول نہ اٹھتا اخفش سبق سنانا بند نہ کرتا)۔

|یہ میری غلط تدبیری (تھی) جو میں نے ایسے بنے بنائے کام کے لیے تم جیسے بزاخفش کو ایلچی بنا کر بھیجا۔" (١٩٤٠ء، آغا شاعر، لیلٰی دمشق، ٨٣)

بزاخفش english meaning

brainless fellowdunce