بزرگانہ کے معنی
بزرگانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بُزُر + گا + نَہ }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |بزرگ| کے ساتھ |انہ| بطور لاحقۂ نسبت ملنے سے |بزرگانہ| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٥١ء کو "تاریخ مسلمانان پاکستان و بھارت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بزرگوں کی طرح یا وضع کا"]
اسم
صفت نسبتی
بزرگانہ کے معنی
١ - بزرگوں کی طرح کا۔
جلال الدین اپنی مہر و محبت اور بزرگانہ شفقت کے بھروسے ان کی مطلق نہ سنتا تھا البتہ بھتیجے کی خیر خبر نہ ملنے سے فکر مند ہوا۔" (١٩٥١ء، تاریخ مسلمانان پاکستان و بھارت، ٢٦٨)
بزرگانہ english meaning
like a great man; befitting a great man; noblemagnificentlyParentalProgenitorialto die