بزغالۂ فلک کے معنی

بزغالۂ فلک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بُز + غا + لَہ + اے + فَلَک }

تفصیلات

١ - (ہیئت و نجوم) آسمانی دائرے کے بارہ حصوں میں سے وہ حصہ جس میں چند ستارے مل کر بزغالہ نر کی شکل میں واقع ہیں، راس مکر، برج جدی۔

[""]

اسم

اسم معرفہ