بسم اللہ کی شادی کے معنی

بسم اللہ کی شادی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بِس + مِل(ا غیر ملفوظ) + لاہ + کی + شا + دی }

تفصیلات

١ - مکتب نشینی کی رسم جس میں بچہ دولھا کی طرح سجا کر لایا جاتا اور کسی استاد کی مدد سے چاندی کی تختی یا لال سنہرے کاغذ پر خوش خط لکھی ہوئی بسم اللہ پڑھتا ہے۔ اس محفل میں انرہ و اقربا مدعو ہوتے ہیں جو بچے کو تحفے دیتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ