بعثت کے معنی
بعثت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بِع + ثَت }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٥٥ء میں "غزوات حیدری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["انکشافِ رسالت","بر انگیختگی","پیغمبر کا بھیجنا","دور نبوت","رسالت کا زمانہ خصوصاً پیغمبر صلعم کا","رسول اللہ صلى الله عليه وسلم کا بھیجا جانا","زمانہ رسالت"]
بعث بِعْثَت
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : بِعْثَتیں[بِع + ثَتیں (ی مجہول)]
- جمع غیر ندائی : بِعْثَتوں[بِع + ثَتوں (و مجہول)]
بعثت کے معنی
مایۂ راحت مخلوق ہے رافت تیری باعث رحمت خلاق ہے بعثت تیری (١٩١٥ء، فردوس تخیل، ١٣١)
|آنحضرت کی بعثت سے پہلے خاص مکہ میں سترہ اشخاص اس فن کے ماہر تھے۔" (١٩١٤ء، شبلی، مقالات، ٧٢:١)
بعثت english meaning
annunciation (of the Holy Prophet (P.B.U.H); apostleshipAnnunciation (of the Holy Prophet)apostleshipto cause to place