بغاوت کے معنی
بغاوت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَغا + وَت }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٠٢ء، میں "گنج خوبی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بَغَیَ۔ ظلم کرنا","لوٹ مار (کرنا ہونا کے ساتھ)"]
بغی بَغاوَت
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : بَغاوَتیں[بَغا + وَتیں (یائے مجہول)]
- جمع غیر ندائی : بَغاوَتوں[بَغا + وَتوں (واؤ مجہول)]
بغاوت کے معنی
|بہرحال آج میں اپنے دل کی بغاوت کا آپ پر اعلان کرتا ہوں۔" (١٩٢٤ء، مذاکرات نیاز، ٦٣)
گرم ہے سوز بغاوت سے جوانوں کا دماغ آندھیاں آنے کو ہیں اے بادشاہی کے چراغ (١٩٣٣ء، سیف و سبو، ٤٥)
بغاوت کے مترادف
گردن
انحراف, بدامنی, بلوہ, تمرد, خروج, روگردانی, سرتابی, سرکشی, شورش, طغیانی, عذر, غدر, فساد, مخالفت, ملبوہ, نافرمانی
بغاوت english meaning
opposition (to)defection (from)revoltrebellion; violenceplunderbreach of lawdefiancedisobediencemutinyoppositionrebellionrecalcitrance [A]revolt; rebellionto jostleto pushto shove
شاعری
- تجھ سے میں کس طرح اظہار عقیدت کرتا
لفظ سوجھے تو معانی نے بغاوت کردی - طوافِ گُل کو بُھلا کر‘ چمن سے کی ہجرت
یہ تتلیوں کی‘ روایات سے بغاوت تھی
محاورات
- آمادۂ بغاوت ہونا
- بغاوت اختیار کرنا