بفرض محال کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word bafarz-e-mahaal meanings and details

بفرض محال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَفَر + ضے + مَحال }

تفصیلات

iفارسی حرف جار اور عربی اسما پر مشتمل مرکب ہے۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٩٠٤ء میں "مقالات شبلی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ناممکن بات کو فرض کرکے"]

اسم

متعلق فعل

بفرض محال کے معنی

١ - ناممکن امر کو صحیح مان کے۔

"تھوڑی دیر کے لیے بفرض محال یہ تسلیم کر لیا جائے کہ عربی میں قابل قدر ذخیرہ علمی موجود ہے۔" (١٩٠٤ء، مقالات شبلی، ١٦٦:٣)

بفرض محال or bafarz-e-mahaal english Translation

land of which the revenue is paid in moneytenancy

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!