بقر الوحش کے معنی

بقر الوحش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَقَرُل (ا غیر ملفوظ) + وَحْش (فتحہ و مجہول) }

تفصیلات

١ - ایک زرد رنگ مائل بہ سیاہی جنگلی جانور جو گائے سے مشابہ لیکن منہ گھوڑے کی طرح ہوتا ہے، ایک قسم کی نیل گائے یا بارہ سنگھا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ