بقرعید کے معنی
بقرعید کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["مسلمانوں کا تیوہار جو حج کے دنوں یعنی ذوالحجہ کی دسویں تاریخ کو ہوتا ہے۔ مسلمان اس دن قربانی کرتے ہیں۔ یہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کا اپنے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام کو قربانی کرنے پر تیار ہونے کی یادگار میں ہے"]
بقرعید english meaning
["an islamic festival in commemoration of prophet abraham|s offering"]