بلانا کے معنی
بلانا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بُلا + نا }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اردو مصدر لازم |بولنا| سے اردو قواعد کے مطابق تعدیہ بنایا گیا ہے۔ اردو میں بطور مصدر مستعمل ہے۔ ١٥٦٤ء میں حسن شوقی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(حُقّہ) حُقّے میں سے آواز نکالنا","آواز دینا","آہ و زاری کرنا","طلب کرنا","عدالت میں طلب کرنا","ماتم کرنا","مقابلے کے لئے طلب کرنا","نالہ وزاری کرنا","نوحہ کرنا","واویلا کرنا"]
بروٹین بولنا بُلانا
اسم
فعل متعدی
بلانا کے معنی
|خورشید بہو مستان شاہ کو بلاتی تو کیونکر سے بلاتی۔" (١٩٣١ء، رسوا، خورشید بہو، ١٠٨)
|صبا بے نچائے ناچ رہی ہے اور مرغان خوش الحان بے بلائے بول رہے ہیں۔" (١٩١٠ء، مقامات ناصری، ٤٦٨)
بلانا english meaning
to callsend forinvitebidsummoncite; to challenge; to cause to soundto inviteto sound (a hukka)to summon
شاعری
- نالہ صبح یہ کیا بے ادبی کرتا ہے
پایہ عرش معلّیٰ کا بلانا نہیں خوب
محاورات
- آنکھوں سے بلانا
- اونٹ جب پہاڑ کے نیچے آتا ہے تو آپ کو سمجھتا ہے / تو بلبلانا بھول جاتا ہے
- چیں بلادینا یا بلانا
- چیں بلانا
- زبردستی پکڑ بلانا
- عرش کی زنجیر کھینچنا یا بلانا