بلدیاتی کے معنی

بلدیاتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَل + دِیا + تی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |بلد| کے ساتھ فارسی لاحقۂ نسبت |ی| اور عربی لاحقۂ جمع |ا ت| لگنے سے |بلدیات| بنا اور پھر اس کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگنے سے |بلدیاتی| بنا۔ تحریری طور پر ١٩٥٩ء میں |وادی سندھ کی تہذیب" میں مستعمل ملتا ہے۔

["بلد "," بَلْدِیات "," بَلْدِیاتی"]

اسم

صفت نسبتی ( واحد )

بلدیاتی کے معنی

١ - اس محکمہ سے متعلق جو شہر کی صفائی، روشنی اور اہل شہر کی آسائشوں کے انتظام کا ذمہ دار ہوتا ہے، میونسپلٹی، کارپوریشن۔

|یہ کوارٹر بلدیاتی منصوبہ بندی کے تحت بنائے معلوم ہوتے ہیں۔" (١٩٥٩ء، وادی سندھ کی تہذیب، ٤٢)

بلدیاتی english meaning

["local body","municipal"]

Related Words of "بلدیاتی":