بلغمی کے معنی

بلغمی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَل + غَمی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |بلغم| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگنے سے |بلغمی| بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٤٤ء میں |مفید الاجسام" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بلغم پیدا کرنے والا","بلغم پیدا کرنے والی","بلغم پیدا کرنے والی مرطوب","بلغمی مزاج والا","موٹی سمجھ والا","وہ شخص جس کے خلط میں بلغم بڑھ گیا ہو"]

بَلْغَم بَلْغَمی

اسم

صفت نسبتی ( واحد )

بلغمی کے معنی

١ - بلغم والا، بلغم سے منسوب۔

|صفراوی مزاج کے آدمی جلد باز ہوتے ہیں بلغمی مزاج کے دھیمے۔" رجوع کریں: (١٩٠٦ء، الحقوق و الفرائض، ٢٥:٣)

٢ - بلغم پیدا کرنے والا۔

|یہ سب بلغم کا فساد ہے بھلا موٹا کیا ہوتا ادھر کا پانی نہایت بلغمی ہے۔" (١٩٣٦ء، پریم چند، پریم چالیسی، ١١٤:١)

٣ - [ مجازا ] موٹا کاہل شخص؛ موٹی سمجھ کا۔(پلیٹس؛ نوراللغات، 663:1؛ فرہنگ آصفیہ، 409:1)

 پی جس قدر ملے شب مہتاب میں شراب اس بلغمی مزاج کو گرمی ہی راس ہے (١٨٦٩ء، غالب، دیوان، ٢٠٥)

٤ - مرطوب۔

بلغمی english meaning

ofor relating tophlegm; phlegmatic; corpulentblubbered; lubberly; a heavysluggish personphlegmatic

شاعری

  • پی جسقدر ملے شب مہتاب میں شراب
    اس بلغمی مزاج کو گرمی ہی راس ہے
  • پی‘ جس قدر ملے شب مہتاب میں شراب
    اس بلغمی مزاج کو گرمی ہے کس کی

Related Words of "بلغمی":