بلند پایہ کے معنی
بلند پایہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَلَنْد + پا + یَہ }
تفصیلات
iفارسی زبان میں بلند اور اس |پایہ| بطور موصوف ملنے سے مرکب توصیفی |بلند پایہ| بنا اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے ١٨٩٧ء، میں "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
بلند پایہ کے معنی
١ - عالی مقام، اونچے رتبے کا۔
"اس کو یہ اندیشہ تھا کہ لودی اس کو بلند پایہ کرے گا۔" (١٨٩٧ء، تاریخ ہندوستان، ٢١٥:٥)
بلند پایہ english meaning
["exalted","high-ranking"]