بلوائی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Balwaai meanings and details

بلوائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَل + وا + ای }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم |بلوا| کے آخر پر |ا| ہونے کی وجہ سے ہمزہ زائد (اسے ہمزہ اتصال بھی کہتے ہیں) لگا کر |ی| بطور لاحقہ نبست لگنے سے |بلوائی| بنا اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے ١٩٠٧ء میں "اجتہاد" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بلوا کرنے والے"]

بلکوپ بَلْوا بَلْوائی

اسم

صفت نسبتی ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : بَلْوائِیوں[بَل + وا + اِیوں (و مجہول)]

بلوائی کے معنی

١ - دنگا فساد کرنے والا، باغی۔

 نکل جائیں گے تکلے کی طرح کسی دن کا بلی بلوائیوں کے (١٩٣١ء، بہارستان؛ ظفر علی خاں، ٣٢٥)

بلوائی or Balwaai english Translation

riotousriotertrial of strength

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!