بلوری کے معنی

بلوری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بِلُو + ری }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |بلور| کے ساتھ بطور لاحقہ نسبت لگنے سے |بلوری| بنا اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے ١٨١٨ء میں "انشاء" کے ہاں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

بلر بِلُور بِلُوری

اسم

صفت نسبتی ( واحد )

بلوری کے معنی

١ - بلور سے منسوب: بلور سے بنا ہوا، بلور کی طرح صاف شفاف و چمکیلا۔

 سہ پہل ہے قلم جوبلوری ہاتھ میں اس کو لے کے دیکھو ابھی (١٩١٦ء، سائنس و فلسفہ، ٦٥)

٢ - گھوڑے اور کبوتر کے رنگ کا نام جو سفید براق ہوتا ہے۔

"رنگ کبوتروں کے یہ ہیں . بلوری . پیازی یا ہو وغیرہ" (١٨٧٢ء، رسالہ سالوتر، ٥١:٢)

بلوری english meaning

made of crystalor of glass; crystallinemade of crystal or glass

شاعری

  • جوسوتے ہیں وہ راتوں کو تو کیا کیا سیر کرتا ہوں
    سرہانے رکھ کے بلوری کوئی فانوس کا جوڑا

Related Words of "بلوری":