بلی لوٹن کے معنی
بلی لوٹن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بِل + لی + لو (وائے مجہول) + ٹَن }
تفصیلات
١ - ایک خوشبودار گھاس ہے اس کا رنگ سبز سیاہی مائل ہوتا ہے، قدرے تلخ اور اس کی بو بلی کو بہت مرغوب ہے، بالچھڑ، بادر نجبویہ، سنبل الطیب (دوائےں میں مستعمل)۔, m["ایک گھاس جس کی خوشبو سے بلیاں بہت خوش ہوتی ہیں","بادر نجبویہ"]
اسم
اسم نکرہ
بلی لوٹن کے معنی
١ - ایک خوشبودار گھاس ہے اس کا رنگ سبز سیاہی مائل ہوتا ہے، قدرے تلخ اور اس کی بو بلی کو بہت مرغوب ہے، بالچھڑ، بادر نجبویہ، سنبل الطیب (دوائےں میں مستعمل)۔
بلی لوٹن english meaning
valerian (so called from its effect on cats. which are so delighted with its fragrance as to roll about in their ecstasies); the herb Melissaconstitutionessencehyacinthpropertyspikenard