بلیک کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word بلیک meanings and details

بلیک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بِلَیک (یائے لین) }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت اور گاہے بطور اسم مستعمل ہے۔ تحریری طور پر ١٨٩٠ء میں |جغرافیۂ طبیعی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["کالا آدمی"]

Black بِلَیک

اسم

اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد ), صفت ذاتی ( واحد )

بلیک کے معنی

["١ - بلیک مارکیٹ کی تخفیف۔ ","٢ - ناجائز یا خلاف قانون مال کی خرید و فروخت۔"]

["|قائداعظم نے کار کی بیٹری بلیک میں خریدنے سے انکار کر دیا تھا۔\" رجوع کریں: (١٩٦٧ء، روزنامہ |مشرق| کراچی، ٢٨ دسمبر، ٥)","|بلیک کی کمائی کی ایک ایک پائی ریس انھیں گھوڑوں کے بھینٹ چڑھتی۔\" (١٩٧٠ء، خاکم بدہن، ٤٩)"]

["١ - کالا، سیاہ (ترکیبات میں مستعمل)۔ (جامع اللغات، 496:1)"]

بلیک کے جملے اور مرکبات

بلیک آؤٹ, بلیک مارکیٹ, بلیک میل, بلیک اسٹون, بلیک بال, بلیک بورڈ, بلیک راٹ

بلیک or بلیک english Translation

(f or (Plural)طبیعیہ tabí iy|yah)a physicianblackblack marketinnateintrinsicnaturalphysical

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!