بلیک آؤٹ کے معنی
بلیک آؤٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بِلَیک (ی لین) + آ + اُوٹ }
تفصیلات
iانگریزی زبان میں اسم صفت |بلیک| اور حرف جار |آئوٹ| سے مرکب ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی معنی میں ہی اردو رسم الخط میں مستعمل ہے۔ تحریری طور پر ١٩٦٦ء میں ماہنامہ |ساقی| میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
بلیک آؤٹ کے معنی
١ - روشنیوں کو گل کر دینے یا گل ہو جانے کی کیفیت، بمبماری کے موقع پر پوری بستی کے چراغ بجھا دیئے جانے کی صورت حال۔
|میرے وطن میں جنگ کی یہ ساتویں رات ہے، بلیک آئوٹ ہے، کرفیو ہے، توپوں اور گولوں کی گھن گرج ہے۔" (١٩٦٦ء، ماہنامہ |ساقی| کراچی، ستمبر، ١٦)
بلیک آؤٹ english meaning
["blackout"]