بلیک اینڈ وھائٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Black and white meanings and details

بلیک اینڈ وھائٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بِلَیک (ی لین) + اَینْڈ (ی لین) + وھا + اِٹ }

تفصیلات

iانگریزی زبان میں دو اسماء صفات کے درمیان حرف ربط لگنے سے مرکب بنا اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی معنی میں ہی اردو رسم الخط میں مستعمل ملتا ہے۔ ١٩٧١ء میں |تعلقات عامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

بلیک اینڈ وھائٹ کے معنی

١ - (لفظاً) سیاہ و سفید، (مراداً) تحریر یا وضاحت؛ (آرٹ) سفید کاغذ پر سیاہ رنگ سے نقاشی کے بعد اس کا سیاہ اور سفید حصہ، صرف سیاہ رنگ سے بنائی ہوئی تصویر۔

|تصویروں میں بلیک اینڈ وہائٹ کا اچھا تاثر ہونا چاہیے اور اس کی کاپیاں صاف ستھری ہونی چاہئیں۔" (١٩٧١ء، تعلقات عامہ، ١٣٢)

بلیک اینڈ وھائٹ or Black and white english Translation

["black and white"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!