بمبو کارٹ کے معنی
بمبو کارٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَم + بُو + کارْٹ }
تفصیلات
١ - بم والی معمولی اور بھاری بنی ہوئی دو پہیا گھوڑا گاڑی جو عام طور پر نئے گھوڑے کو سدھانے یا بار برداری کے کام میں لائی جاتی ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ