بمشکل کے معنی
بمشکل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَمُش + کِل }
تفصیلات
iفارسی حرف جار اور عربی اسم سے مرکب ہے۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٦٥ء میں نسیم دہلوی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دشواری سے","دقت سے","مشکل سے"]
اسم
متعلق فعل
بمشکل کے معنی
١ - بڑی جدوجہد سے، دشواری سے، بہت دقت سے۔
"بمشکل رک رک کر اور تھم تھم کر معصومین کو آواز دی۔" (١٩٠٨ء، صبح زندگی، ٢١٥)
بمشکل english meaning
hardlyDifficultlyHardlyspousewife
شاعری
- امتحاں قوت بازو کا کیا جبکہ نسیم
شکر صد شکر کہ تنکا بھی بمشکل ٹوٹا - امتحان قوت بازو کا کیا جبکہ نسیم
شکر صد شکر کہ تنکا بھی بمشکل ٹوٹا - مانا کہ بمشکل نکلے بھی‘ اے حضرت دل جاتے ہو کہاں
کہتی ہیں وہ زلفیں لہرا کر ہر سمت بچھا ہے دام مرا - بہت دل کرکے ہونٹوں کی شگفتہ تازگی دی ہے
چمن مانگا تھا پر اس نے بمشکل اک کلی دی ہے