بنابر کے معنی
بنابر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بِنا + بَر }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |بنا| کے ساتھ فارسی حرف جر |بر| بطور لاحقہ لگنے سے |بنا بر| مرکب بنا اردو میں بطور متعلق مستعمل ہے ١٧١٥ء میں "دیوان فائز دہلوی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اس سبب سے","اس وجہ سے","اسی لئے"]
اسم
متعلق فعل
بنابر کے معنی
١ - مطابق، موافق، بموجب (ترکیب میں مستعمل)۔
"بنا برآن میرا خمیر بھی اس آب و گل عشق سے ہوا ہے اور یہی درد جگر روز اول سے مجھ کو ملا ہے۔" (١٩١٤ء۔ محل حانۂ شاہی، خنجر، ٤)
بنابر english meaning
foundationaccount ofthereforetriumphvictory