بنارسی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Banarasi meanings and details

بنارسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَنار + سی }

تفصیلات

iسنسکرت کے اسم علم |بَنارس| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگنے سے |بنارسی| بنا اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔

["بَنارَس "," بَنارْسی"]

اسم

صفت نسبتی ( واحد )

اقسام اسم

  • تفضیلی حالت : بَنارْسِیوں[بَنار + سِیوں (واؤ مجہول)]

بنارسی کے معنی

١ - برصغیر پاک و ہند کے مشہور شہر بنارس سے منسوب (جو پورب میں گنگا کے کنارے پر ہنود کا بڑا تیرتھ ہے)، ترکیبات میں مستعمل جیسے؛ بنارسی پان، بنارسی ٹھگ، بنارسی ساڑھی۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!