بندوبست استمراری کے معنی
بندوبست استمراری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَن + دو (وائے مجہول) + بَس + تے + اِس + تِم + را + ری }
تفصیلات
١ - (قانون) دائمی بندوبست جس میں میعاد کے گزرنے سے مال گزاری میں اضافہ نہیں ہوتا، زمین یا مال گزاری کی وہ تشخیص جو ہمیشہ رہے اور جس میں کبھی اضافہ نہ ہو۔
[""]
اسم
اسم نکرہ