بنفشی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word banafshi meanings and details
بنفشی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَنَف + شی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |بنفشہ| سے |ہ| مبدل بہ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |بنفشی| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے ١٧٣٩ء کو "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔
["بَنَفْشَہ "," بَنَفْشی"]
اسم
صفت نسبتی ( واحد )
بنفشی کے معنی
١ - بنفشہ کے رنگ سے مشابہ رنگ، پھیکا نیلا رنگ۔
"تم اپنا وہ جوڑا پہنو، وہ بنفشی والا، آج ہم بڑے مزے میں ہیں۔" (١٩٦٢ء، معصومہ، ٢١٣)
بنفشی or banafshi english Translation
["the violet"]