بنوٹ کے معنی
بنوٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["سپہ گری کے ایک فن کا نام جسے بانک اور بکیتی بھی کہتے ہیں","سپہ گری کے ایک فن کا نام جسے بانک اور بکیتی بھی کہتے ہیں چونکہ اس میں پھری یا ڈال وغیرہ سے کام نہیں لیا جاتا اس وجہ سے اس کا نام بِن اوٹ رکھا گیا الف گرا کر بنوٹ کرلیا گیا","مبالغہ (بننا سے)","ڈنڈوں سے لڑنا"]