بنیادی کے معنی
بنیادی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بُن + یا + دی }
تفصیلات
iفارسی زبان میں اسم |بنیاد| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگنے سے |بنیادی| بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٧١٨ء میں |دیوان آبرو" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
بُنْیاد بُنْیادی
اسم
صفت نسبتی ( واحد )
بنیادی کے معنی
١ - اصلی، ابتدائی۔
|علم کیمیا کے بنیادی اجزا اور مقدار کی دریافت کرنا۔" (١٩٤٧ء، جراحیات زہراوی، ١)
٢ - اصولی۔
مسلمان ہندوؤں میں ہو نہیں سکتے کبھی مدغم یہ نکتہ مجھ سے سن لو اختلاف ان میں ہے بنیادی (١٩٤١ء، چمنستان، ٢٤٣)
٣ - اساسی، جس پر آئندہ کی ترقی و توسیع وغیرہ مبنی ہو۔
|بنیادی تعلیم کی حمایت کی وجہ سے بعض احباب نے مجھ پر شبہ کیا ہے۔" (١٩٤٣ء، تعلیمی خطبات، ذاکر حسین، ١٧٥)
بنیادی english meaning
basic
شاعری
- سڑیاں پر دھریا پاؤں چڑنے بدل
بجیاں پائراں سب بنیادی سوں ہل - دل کو پتھر کر لیا تو نے مصائب میں مگر
سنگ بنیادی رکھا اسلام کی بنیاد کا