بنیان کے معنی

بنیان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَن + یان }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی معنی میں ہی اردو رسم الخط میں مستعمل ہے۔ تحریری طور پر ١٩٢٤ء میں |انشائے بشیر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["انگریزی میں اس ہندوستانی تاجر کو کہتے ہیں جو ممالک غیر میں تجارت کی غرض سے آمدو رفت رکھتا ہے","ایک قسم کا بُنا ہوا کرتہ جو بدن سے چمٹا رہتا ہے","بنئے کی بیوی","بُننا سے","بُنی ہوئی چیز","بُنی ہوئی قمیص","بنیا قوم کی عورت","زیرِ جامہ پوشاک","وہ بُنی ہوئی قمیض یا کُرتا جو کپڑوں کے نیچے پہنا جاتا ہے","وہ پوشاک جو بنئے لوگ باہر آنے جانے کے وقت پہنتے ہیں"]

Banyan بَنْیان

اسم

اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : بَنْیانیں[بَن + یا + نیں (یائے مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : بَنْیانوں[بَن + یا + نوں (واؤ مجہول)]

بنیان کے معنی

١ - قمیض یا کرتے کے نیچے پہننے کا نیم آستین یا بے آستین کا لباس، شلوکا، بنڈی، مرزئی (آجکل یہ حالی نما بُنا بنایا ملتا ہے)۔

|بعض بنیان بھی پہنتی ہیں۔" (١٩٢٤ء، انشائے بشیر، ٣١٣)

بنیان english meaning

Banyanbasisfoundationsign of maturityvery wise or learnedvest

شاعری

  • زور دینداری سے جس کی ہے دکھاتی خود بخود
    بیخ و بنیان ضلال و کفر شکل انہدام

محاورات

  • انسان ضعیف البنیان کی کیا ہستی ہے

Related Words of "بنیان":