بوائلر کے معنی
بوائلر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بُوا (وا مخلوط) + اِلَر }
تفصیلات
iانگریزی زبان میں فعل |بوائل| کے ساتھ انگریزی قواعد کے مطابق |ر| کا اضافہ کرنے سے اسم فاعل |بوائلر| بنا۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٩٨ء |اردونامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Boil "," بُوائِلَر"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : بُوائِلَرْز[بُوا (وا مخلوط)+ اِلَرْز]
- جمع غیر ندائی : بُوائِلَروں[بُوا (وا مخلوط) + اِلَروں (و مجہول)]
بوائلر کے معنی
١ - بھاپ کے زور سے چلنے والی مشینوں کا وہ ظرف جس میں پانی کو نیز حرارت پہنچا کر بھاپ بناتے ہیں؛ پانی ابالنے کا ایک مخصوص ظرف جو سردی میں مکان وغیرہ کو گرم رکھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
|توند بہت بڑی تھی لیکن بوائلر کی نسبت سے آواز میں گونج نہ تھی۔" (١٩٣٠ء، مضامین فرحت، ٢١٠:٣)
بوائلر english meaning
["boiler"]