بولنگ کریز کے معنی

بولنگ کریز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بو (واؤ مجہول) + لِنگ (نون مغنونہ) + کِرِیز }

تفصیلات

١ - (کرکٹ) (بولر اور کھلاڑی کے) وکٹوں کے دونوں طرف کا مقرر خط جس کے باہر یہ دونوں قدم نہیں رکھ سکتے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

بولنگ کریز کے معنی

١ - (کرکٹ) (بولر اور کھلاڑی کے) وکٹوں کے دونوں طرف کا مقرر خط جس کے باہر یہ دونوں قدم نہیں رکھ سکتے۔