بٹورا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Batoora meanings and details

بٹورا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بِٹَو (وائے لین) + را }

تفصیلات

١ - اوپر نیچے چنے ہوئے سوکھے اپلوں کا قبہ نما یا مخروطی چٹا جس پر اکثر بھس ملی ہوئی مٹی لیپ دیتے ہیں تاکہ بارش سے محفوظ رہے۔, m["اُپلوں کا ڈھیر جس پر مٹی لیپ دیتے ہیں"]

اسم

اسم نکرہ

بٹورا کے معنی

١ - اوپر نیچے چنے ہوئے سوکھے اپلوں کا قبہ نما یا مخروطی چٹا جس پر اکثر بھس ملی ہوئی مٹی لیپ دیتے ہیں تاکہ بارش سے محفوظ رہے۔

محاورات

  • بیندھے موتی چوکے بٹورا
  • چٹورا کھاوے اپنا گھر ۔ بٹورا کھاوے دونوں گھر۔ چٹوری کھووے اپنا گھر۔ بٹوری کھووے دوجا گھر
  • لٹا ہاتھی(بٹورا سا) بٹورے برابر
  • نمک والی کا نمک گرا اس نے بٹورلیا۔ تیل والی کا تیل گرا اس نے کیا بٹورا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!