بپا کے معنی
بپا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَپا }
تفصیلات
iفارسی زبان کے مصدر |پائیدن| سے مشتق صیغہ امر |پا| کے ساتھ فارسی حرف جار |بَ| بطور سابقہ لگنے سے |بپا| مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل فعل مستعمل ہے۔ ١٨٢٤ء، میں مصحفی کے ہاں مستعمل ملتا ہے۔, m["پاؤں پر","مقرر کیا ہوا (کرنا ۔ ہونا کے ساتھ)","کھڑا ہوا"]
اسم
متعلق فعل
بپا کے معنی
١ - منعقد، قائم، پیدا۔
چپ ہیں وہ جبھی تک بس خاموش ہوں میں جب تک کچھ ان سے مرا کہنا اور حشر بپا ہونا (١٩٢٤ء، سنگ و خشت، ٥٨)
بپا english meaning
to appealto have recourseto incline toto referto turn towards
شاعری
- گوچار سو بپا ہے قیامت صداؤں کی
لیکن مجھے تو تیری صدا ہی سنائی دے - ہر رنگ بیقرار ہوا رونمائی کو
ہنگامہ وہ بپا کیا موجِ وصال نے - چلے جو وہ تو قیامت بپا تھی چار طرف
ٹھہر گئے تو زمانہ کو انقلاب نہ تھا - آنکھوں کے لیے خواب ہیں شبنم کے لیے پُھول
ہر چیز یہاں رشتہ بپا ہے کہ نہیں ہے! - اعدا کو بھوک تھی کہ یہ ہوں بپا سے ہی شہید
ہر شخص چاہتا تھا برائی حسین کی - ان میں سھر سے شام تک آفت بپا رہی
آئے جدھر بھی پیاسوں کے درپے قض رہی - پھر کیوں ہے بپا خیمہ زنگاری گردوں
گر ہم شب ہجراں میں نہیں دل کے عزادار - محشر بپا ہے بند ہیں کشتوں سے راستے
قد باڑہ پر ہے باڑھ ہے تیغ نگاہ پر - بہتر از تیغ ترا نام جب آوے رن میں
تیرے اعدا کے اوپر حشر بپا ہوتا ہے - خشونت کے مضمون سب کر ادا
بتوجیہ و برہان سر تا بپا
محاورات
- آنکھ سے طوفان اٹھنا یا بپا ہونا
- آنکھوں سے طوفان اٹھنا یا بپا ہونا
- حشر (بپا) برپا کرنا
- حشر (بپا) برپا ہونا
- حشر برپا(یابپا) کرنا
- حقا کہ باعقوبت دوزخ برابر است۔ رفتن بپائے مردئے ہمسایہ در بہشت
- سر پر محشر بپا رہنا
- فتنہ بپا یا برپا ہونا
- قیامت بپا یا برپا ہونا
- محشر بپا ہونا