بچانا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word bachana meanings and details
بچانا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَچا + نا }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اردو مصدر لازم |بچنا| سے اردو قواعد کے مطابق تعدیہ بنایا گیا ہے یعنی علامت مصدر سے پہلے |الف| کا اضافہ کیا گیا ہے ١٧٨٢ء میں "دیوان عیش دہلوی" میں مستعمل ملتا ہے, m["امداد دینا","پناہ دینا","تائید کرنا","تکلیف سے امن میں رکھنا","تکلیف سے چھڑانا","حفاظت کرنا","محفوظ رکھنا","مخفی کرنا","مدد دینا","مدد کرنا"]
ورجنیم بَچْنا بَچانا
اسم
فعل متعدی
بچانا کے معنی
١ - محفوظ کرنا یا محفوظ رکھنا، باقی رکھنا، الگ رکھنا۔
"او دشمن جانی اب کون بچائے گا زندگانی" (١٩٣٥ء، آغا حشر، اسیر حرص، ٤٥)
بچانا or bachana english Translation
to saverescuedeliverextricateset freeescapepreservationprotectprotectionregretfulsavesecurityspareto avoidto defendto guardto protectto reserveto spare
شاعری
- ہے قہر کی یہ آگ مبادا بھڑک اٹھے
دامن کو بچانا تو ذرا میرے لہو سے
محاورات
- (کام) سے جان بچانا
- اپنے تئیں بچانا
- بال بال بچانا
- پہلو بچانا
- پہلو بچانا (یا دینا)
- پیسا بچانا پیسا کمانے کے برابر ہے
- نظر بچا جانا یا بچانا
- نظر بچانا
- ہاتھ پاؤں بچانا