بڑا بول کے معنی

بڑا بول کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَڑا + بول (و مجہول) }

تفصیلات

١ - غرور کا کلمہ، شیخی کی بات۔, m["تکبّر کی ڈینگ","خود ستائی","غرور کا کلمہ"]

اسم

اسم نکرہ

بڑا بول کے معنی

١ - غرور کا کلمہ، شیخی کی بات۔

بڑا بول english meaning

a smooth thingboastingself-applause

شاعری

  • دم بھرنے لگا سینے میں دل اور کسی کا
    آیا یہ بڑا بول تمہارا مرے آگے
  • عاشق ہوا زاہد بھی ترے چھوٹے سے قد کا
    سچ کہتے ہیں انسان بڑا بول نہ بولے
  • بولتابڑھ کے اتنا کیوں بشر مست غرور
    گر بڑا بول اپنا قاضی کا پیادہ جانتا
  • ہے بڑا بول منہ پہ کیا لاؤں
    لوٹا چوکی پہ بھی نہ رکھواؤں

محاورات

  • بڑا بول آگے آتا ہے
  • بڑا بول آگے آنا
  • بڑا بول آگے آکر (آگے) رہتا ہے
  • بڑا بول بولنا
  • بڑا بول پیش آنا
  • بڑا بول قاضی کا پیادہ (ایک نہ ایک دن سامنے آئے گا)
  • بڑا بول نہ بولئے بڑا لقمہ نہ کھائیے
  • بڑا بول نہ بولئے بڑا نوالہ کھائیے
  • بڑا بول نہ بولئے کرتاروں ڈرئیے
  • بڑا بول ہو کر رہتا ہے

Related Words of "بڑا بول":