بڑھوتری کے معنی

بڑھوتری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَڑَھْوت + ری }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ مصدر |بڑھنا| سے حاصل مصدر ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٥ء کو "مذاق العارفین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

بڑھوتری کے معنی

١ - بڑھنے کی کیفیت یا عمل، اضافہ، نشوونما وغیرہ۔

"ترقی کی شرح ٥ ء ٧ فیصد تھی جو بھلی چنگی تھی لیکن اس بڑھوتری کے باوجود پیداواری استعداد کم ہی رہی۔" (١٩٧٠ء، روزنامہ جنگ، کراچی، ٢٤ فروری، ٣)

٢ - [ معاشیات ] وہ اضافہ جو پنڈی کی قیمت میں رسد کی کمی یا طلب کی کثرت کے باعث پیدا ہو۔

"جب بٹہ یا بڑھوتری مقامات ذر سے تجاوز کرے تو زر کی آمد و رفت خود بخود جاری ہو جائے گی۔" (١٩١٧ء، علم المعشیت، ٦٣٠)

بڑھوتری کے مترادف

افزائش, ترقی, نفع, زیادتی

افزونی, بیشی, ترقی, زیادتی, منافع

بڑھوتری english meaning

increaseadditionincrement; advancementpromotion

Related Words of "بڑھوتری":