بکواس کے معنی
بکواس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَک + واس }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اردو مصدر بکنا سے مشتق حاصل مصدر ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٥٤ء میں ذوق کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بک بک","بیہودہ گوئی","بیہودہ گوئی (کرنا ہونا کے ساتھ)","جھک جھک","جھک فضول گوئی","فضول باتیں","فضول گوئی","ہرزہ سرائی","یاوہ گوئی"]
وکریٹین بَکنا بَکْواس
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
بکواس کے معنی
|مجھ میں تو دم نہیں کہ اس بکواس کا جواب دوں۔" (١٩٤٧ء، فرحت، مضامین، ٥٦:٧)
|جس شخص سے سنانے کا لطف تھا جب وہ نہ رہا تو اب شعر کہنا نہیں بکواس ہے۔" (١٨٨٠ء، آب حیات، آزاد، ٣٩٧)
بکواس کے مترادف
بہک, ٹر
بسیارگوئی, بَڑبَڑ, بکّی, پڑ, ثرثرہ, جھک, خرافات, زٹل, زِڑ, فضولیات, مزخرفات, ہذیان, ہَذیان
بکواس english meaning
talkativenessgarrulity; nonsensical or foolish talkaccountcalculationchattercountingdamn lieestimationgarrulityidle talkincredible yarnloquacityloquacity; garrulitynumberingparttleprattkepratttlesilly stuff
شاعری
- میں یہ کہتا ہی تھا جو دل نے مرے مجھ دے کہا
توبہ کر توبہ، نہ کر اتنی زیادہ بکواس