بگوئی کے معنی
بگوئی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["ایران کے بادشاہوں کے محلوں میں خواجہ سرا ہوا کرتے تھے ان میں سب سے مشہور اردشیر ثالث کا وزیر تھا جس نے مصر فتح کیا۔ ٣٣٨ قم میں اس نے شاہ کو قتل کرکے اس کے سب سے چھوٹے بیٹے پیروز کو تخت پر بٹھایا مگر دو سال بعد اسے بھی قتل کردیا اور دارا کو تخت پر بٹھایا مگر جب اُس نے آزاد ہونے کی کوشش کی بگوئی نے اسے زہر دینا چاہا مگر اس نے زہر کا پیالہ اِسے زبردستی پلا کر ہلاک کردیا","بگداتا کا مخفف"]
بگوئی english meaning
["True to one|s word"]