بگولا۔ بگولا کے معنی

بگولا۔ بگولا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["(س ۔ دات۔ ہوا+گُلم۔قلعہ)","باؤ رولا","باد گولہ","بونڈ لا","سخت گرمی کی وجہ سے ہوا ہلکی ہوکر اُوپر چڑھتی ہے اور اردگرد سے ٹھنڈی ہوا اس کی جگہ لینے کے لئے چاروں طرف سے آتی ہے جہاں یہ ہوائیں ملتی ہیں وہاں مٹی کا ایک چکّر سا پیدا ہوجاتا ہے اس چکّر کو بگولا کہتے ہیں۔ پُرانے زمانے میں لوگوں کا یہ خیال تھا کہ یہ بھوت کھیلتے ہیں اس لئے اسے دیوباد بھی کہتے ہیں"]

بگولا۔ بگولا english meaning

["tornado","whirlwind"]