بگڑا گھر کے معنی

بگڑا گھر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بِگ + ڑا + گھَر }

تفصیلات

١ - وہ خاندان جس کی انتظامی یا مالی حالت خراب ہو، جس کے افراد میں باہم خوشدلی نہ ہو، جو امیری کے بعد غریبی میں مبتلا ہو، وہ گھر جس کے تمام افراد پھوہڑ ہوں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ