بھات کے معنی
بھات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["خشکہ","(ہندو عوام) ایک رسم کا نام جو بیاہ کے موقع پر نانا ماموں وغیرہ کی طرف سے ادا کی جاتی ہے اور اس میں اکثر مونگ چانول گڑ کی بھیلی\u2018 پوشاک چڑھاتے ہیں","ابلے چاول","اونچی نیچی زمین","ایک رسم کا نام جو ننہال کی طرف سے ادا کی جاتی ہے اور جس میں لڑکی کو زیور کپڑے چاول مونگ وغیرہ دیئے جاتے ہیں","ایک قسم کی نرم زمین کا نام","چاول ابلے ہوئے","رقم جو ہل چلانے والوں کو پیشگی بلاسود دی جائے","علی الصبح (س بَھکت)","میٹھے چاول جو ہندو سیتلا پر چڑھاتے ہیں"]
بھات english meaning
["boiled rice","dower given to bride by her maternal uncle","name of a medicine","powder","the dawn of day"]