بھاڑ[1] کے معنی

بھاڑ[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بھاڑ }

تفصیلات

١ - چولھا یا بھٹی جس پر بھڑ بھونجے اناج کے دانے بھونتے ہیں بالعموم ڈربے نما سامنے سے کھلا ہوا جس میں چنے وغیرہ بھوننے کے لیے بالو گرم کرتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

بھاڑ[1] کے معنی

١ - چولھا یا بھٹی جس پر بھڑ بھونجے اناج کے دانے بھونتے ہیں بالعموم ڈربے نما سامنے سے کھلا ہوا جس میں چنے وغیرہ بھوننے کے لیے بالو گرم کرتے ہیں۔

بھاڑ[1] english meaning

["Oven","furnace","kiln","fireplace for parching grain."]