بھبوت کے معنی

بھبوت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَھبُوت }

تفصیلات

١ - گوبر کی راکھ جو ہندو فقیر یا سادھو شیو کی تقلید میں اپنے بدن پر ملتے ہیں، مندر کی راکھ جسے ہندو اپنی پیشانی پر لگاتے ہیں۔, m["وہ راکھ جو سادھو سنیاسی اپنے بدن پر ملتے ہیں (لگانا ۔ ملنا کے ساتھ)"]

اسم

اسم نکرہ

بھبوت کے معنی

١ - گوبر کی راکھ جو ہندو فقیر یا سادھو شیو کی تقلید میں اپنے بدن پر ملتے ہیں، مندر کی راکھ جسے ہندو اپنی پیشانی پر لگاتے ہیں۔

بھبوت english meaning

ashes of cow dung which Hindu devotees rub on their bodies (in imitation of S|iva); ashes from a shrine with which Hindu worshippers smear their foreheads.ashes of cow dung which ascetics rub over their bodiescow-dung; ashesto creep (of lice) to rustle (of leaves)

شاعری

  • انجو کے ستاروں سے وو راجپوت
    چھڑایا جو چندر سے مکھ پر بھبوت
  • اک مست قلندر جوگی نے پر بت پر ڈیرا ڈالا تھا
    تھی راکھ جٹا میں جوگی کی اور انگ بھبوت رمائی تھی
  • لگا منہ پر بھبوت اور شکل جوگی کی بنا ڈالی
    ہوا اودھوت جوگی‘ جوگیوں میں آپ گر گیانی

محاورات

  • انگ (میں) بھبوت رمانا
  • بھبوت رمانا(یا لگانا یا ملنا)
  • جوگی تھا سو اٹھ گیا آسن رہی بھبوت
  • چنچل نار کی چال چھپے ناہیں نیچ چھپے نہ بڑھپن پائے۔ جوگی کا بھیک نیک دھرو۔ کوئی کرم چھپے نا بھبوت رمائے

Related Words of "بھبوت":