بھتی کے معنی
بھتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَھت + تی }
تفصیلات
١ - مردے کا کھانا، وہ کھانا جو کسی کے مرنے پر متوفی کے قریبی عزیزوں کے یہاں عام طو رپر تین دن تک بھیجا جاتا ہے۔, m["حلوائے مرگ","طعام ماتم","وہ چاول جو ماتم میں پکا کر میت والے گھر کنبہ والے بھیجا کرتے ہیں","وہ کھانا جو ماتم کے موقع پر قریبی رشتہ دار بھیجتے ہیں","کڑوی کھچڑی"]
اسم
اسم نکرہ
بھتی کے معنی
١ - مردے کا کھانا، وہ کھانا جو کسی کے مرنے پر متوفی کے قریبی عزیزوں کے یہاں عام طو رپر تین دن تک بھیجا جاتا ہے۔
بھتی کے جملے اور مرکبات
بھتی خور, بھتی کی روٹی
بھتی english meaning
a Muhammadan ceremony which consists in sending cooked rice or other foodfor three daysto the house in which a death has taken place; the foodso sentdeservingfuneral feastliable to be punished
شاعری
- سوت کی بھتی نہ کھائی بانج دنیا سے چلی
دل میں میرے رہ گئے افسوس یہ ارمان دو - ہم کو پیٹے ہماری بھتی کھائے
دل میں گر کچھ ملال اس کالائے
محاورات
- اس کی بھتی پکے
- بھائی مس کھائے بھتیجے مس دیجئے
- پھوپھی مس لینا۔ بھتیجے مس دینا
- چبھتی کہنا
- چچا چور بھتیجا قاضی
- مری بھتی کھائے
- میری بھتی کھائے۔ میرے پھول کرے
- کاکا کی بھینس بھتیجے کی توند
- ہماری بھتی کھائے